ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ تلاش و کوشش کا شسلسلہ جاری ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم قومی اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عالمی جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی جواز نہیں ہے۔
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈیو میں حرم مطہر رضوی میں بارش اور برف باری کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم خزاں کی برف باری نے شہر میں شاندارقدرتی جلوے بکھیر دیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے خون نے ایران کی ایٹمی صنعت پر لگے تالوں کو کھول دیا ہے۔
پاکستانی وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کے خلاف موثر اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 6 کروڑ 73 لاکھ 93 ہزار 283 ہوگئیجبکہ کورونا وائرس سے اب تک15 لاکھ 41 ہزار 747 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا میں چین کی تیارکردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تہران پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں خبیرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض دم توڑ گئے۔
بھارت میں کسانوں کا احتجاج مسلسل جاری ہے، بھارتی حکومت کی طرف سے تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ نہ مانے جانے پر کسانوں نے کل 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیز کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
سردیوں کے موسم میں انسان کو نزلہ، زکام، کھانسی بخار، جوڑوں میں درد اور پیٹ سے متعلق شکایات لاحق ہوجاتی ہیں۔ سردیوں کے موسم میں ادرک کا استعمال بیشمار فوائد رکھتا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی نے شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے شہید فخری زادہ کے قتل کے لئے خود کاراسلحہ کا استعمال کیا۔
یورپ اور برطانیہ نے بریگزیٹ کے بعد نئے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں مشکلات اور دشواریوں کے باوجود انہیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کردیا ہے۔