شمخانی کا امریکیوں کو پیغام: پابندیوں کےخاتمہ تک کچھ نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹرپیغام میں امریکیوں سے کہا ہے کہ جب تک پابندیاں ختم نہیں ہوں گی تب تک کچھ نہیں ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹرپیغام میں امریکیوں سے کہا ہے کہ جب تک پابندیاں ختم نہیں ہوں گی تب تک کچھ نہیں ہوگا۔
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی رہبری کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پہلی ملاقات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی صدارت میں ایرانی کابینہ کا رواں شمسی سال 1399 کا آخری اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے پر روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے " آئی کیو ایئر" نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 2020 میں بھی مسلسل تیسری بار دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔
ایران میں عضو اہداء کرنے والی انجمن کے تعاون سے دوسروں کو زندگی عطا کرنے والے مرحومین کے مزار سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ کے عملی اقدام کا انتظار ہے امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
اس ویڈیو میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کربلائےم علی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
گزشتہ روز چین کے سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں امریکہ کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہسپانوی محکمہ صحت نے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کے خدشے پر برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کااستعمال معطل کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
پاکستان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں میں استعفوں اور لانگ مارچ سے متعلق اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
ہندوستان میں اللہ تعالی کی معجز نما آسمانی کتاب قرآن کریم کے خلاف وسیم رضوی کی ہرزہ سرائی پر بھارتی اقلیت کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے ماحول بگاڑنے پر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔