بھارت میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ نئی دہلی میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 25 کورونا مریض دم توڑ گئے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ نئی دہلی میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 25 کورونا مریض دم توڑ گئے۔
زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے 119 رنز کا ہدف بھی پہاڑ بن گیا، زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پوری ٹیم 99 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
ملیکۃ العرب ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے نہ صرف اپنے مال بلکہ اپنی جان ، اپنی تمام تر صلاحیتوں ، توانائیوں اور صبر و استقامت کے ساتھ اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور تعاون کیا۔
پاکستانی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے ۔
شام کے شہر نبل و الزہرا کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے ایرانی سپاہ کے بہادر اور مؤمن جنرل مرحوم محمد علی حق بین کی تشییع جنازہ میں لنگرود کے عوام نے بھر پور شرکت کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ اور تیل کی کمپنی آرامکو پر ڈرون طیاروں کے ذریعہ حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران اور پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس کی یوکرائن کی سرحد کے نزدیک بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذير ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا ان کی بزدلی کی علامت ہے۔
عمان نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔