ایران کو انیمیشن فلموں کی ساخت کے سلسلے میں عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
سنیما انیمیشن " بنیامین " کے پروڈیوسر مصطفی حسن آبادی کا کہنا ہے کہ ایران کو انیمیشن کی ساخت کے سلسلے میں عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔