پاکستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 2708 ہوگئی/ 40 ہلاکتیں
پاکستان میں کورونا وائرس کا شکارہونے والے افراد کی تعداد 2708 ہوگئی ہے جن میں سے 1072 کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔