سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔