پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے۔