سپاہ کربلا کے کمانڈر کی کورونا کے خلاف رضاکار فورس کے کردار کی تعریف
سپاہ کربلا کے کمانڈر جنرل محمد حسین بابائي نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں رضاکار فورس کے گذشتہ ایک ماہ میں اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رضاکار فورس نے حیاتیاتی دفاعی کیمپ تشکیل دیکر عوام کی خدمات میں قابل قدر کارنامہ انجام دیا ہے۔