لالہ زاروں میں مجازی چہل قدمی
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں گذشتہ سال ہزاروں افراد نے لالہ زاروں کی سیر کی تھی لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے ان لالہ زاروں میں مجازی چہل قدمی کا اہتمام کیا گیا ہے۔