پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسزکا ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہناہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔