اقوام متحدہ کا امن فوجیوں کی تعیناتی اور گردش 30 جون تک معطل کرنے کا اعلان
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کرونا وائرس کا پھیلا ﺅ روکنے کےلئے امن فوجیوں کی تعیناتی اور گردش 30 جون تک معطل کر دی ہے ۔