نیوریارک میں 40 افراد کو اجتماعی قبر میں دفن کردیا گيا
نیوریارک میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 40 افراد کی میتوں کو سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی قبر میں دفن کردیا گیا ہے۔