بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے درجن بھر قاتلوں میں سے ایک قاتل عبدالماجد کو گزشتہ رات ڈھاکہ کے قریب کیرانی گنج جیل میں پھانسی دے دی گئی۔