امریکہ بھر میں 24 گھنٹوں کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 539 افراد ہلاک
امریکہ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 ہزار 539 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے زائد ہوگئي ہے۔