پاکستان میں کورونا وائرس کی نسبت غربت سے زیادہ لوگ مریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے زیادہ خطرہ کورونا وائرس کے بجائے غربت سے ہے اور پاکستان میں کورونا وائرس کی نسبت غربت سے زیادہ لوگ مریں گے۔