خلیج فارس میں ایرانی سپاہ اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا/ امریکی روایت جھوٹ پر مبنی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے 15 اپریل کو خلیج فارس میں امریکی بحریہ اور ایرانی سپاہ کی بحریہ کے آمنے سامنے آنے کی امریکی روایت کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ امریکی دعوے کے برعکس ہے اورامریکہ کی کسی بھی خطا کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔