پاکستان میں ایک حاملہ خاتون بھوک سے جاں بحق
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔