کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک
کینیڈا میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم از کم 16 افراد کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہیں۔