کراچی میں " را " کے لئے کام کرنے والا پولیس افسر گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایس آئی یو پولیس اورحساس ادارے نے کارروائی کر تے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی " را " کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار کرلیا ہے۔