پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی محفل قرآن منعقد ہوگی
ہر سال پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل قرآن منعقد ہوتی تھی لیکن اس سال یہ محفل عوامی حضور کے بغیر براہ راست قرآن ٹی وی چینل سے نشر کی جائے گی۔