کراچی میں زبردستی کاروبار کھولنے پر 6 تاجر گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی میں زبردستی کاروبار کھولنے کے الزام میں گرفتار 6 تاجر وں کو عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔