امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار 415 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 87 ہزار 322ہو چکی ہے۔