دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 لاکھ 38 ہزار 919 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 18 ہزار 10 ہو گئی ہیں۔