امریکی عالمی مذہبی آزادی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ
امریکہ کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔