خلیج فارس ہمارا گھر اور ایرانی قوم کے حضور کی جگہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: خلیج فارس ہمارا گھراور ایرانی قوم کے حضور کی جگہ ہے ؛ خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں۔