امریکہ میں کورونا وائرس سے 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہزار سے اوپر پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سےمتاثرین کی مجموعی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔