بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے تین پاکستانی جاں بحق
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک اور دو شہری جاں بحق ہوگئے۔