یومیہ مزدور اور کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والا معاشی بحران
آج دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے جبکہ دنیا بھر میں یومیہ اجرت لینے والے مزدوروں کو کورونا وائرس کی وجہ سے شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔ لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔