بھارت کے مشہور ڈرامہ کے مصنف نے خود کشی کرلی
بھارت میں مشہور بھارتی ڈرامے " تاراک مہتا کا الٹا چشمہ " کے مصنف نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ان کی لاش ممبئی میں واقع اُن کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔