تہران میں مقیم افغانستان کے اہلسنت مہاجرین کی مؤمنانہ امداد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے نعمت آباد محلہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افغانستان کے اہلسنت مہاجرین کے درمیان امدادی تنظیموں کے تعاون سے مؤمنانہ امداد کے 200 پیکیجز تقسیم کئے گئے ہیں۔