قرآن مجید کے 43 ویں ملکی مقابلوں کی اختتامی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی اور حجۃ الاسلام والمسلمین خاموشی کی موجودگی میں ملکی سطح پرہونے والے قرآن مجید کے 43 ویں مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔