اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اقتصادی پابندیوں کو ختم کرنے کے سلسلے میں کوششوں کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ کیونکہ پابندیوں کو ختم کرنا ایران کے ہاتھ میں نہیں لیکن غیر مؤثر بنانا ایران کے ہاتھ میں ہے۔