مفتی منیب الرحمان کو رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے برطرف کردیا گیا
پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد کومفتی منیب الرحمن کی جگہ پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔