پیغمبر اسلام (ص) نے" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا۔ آپ کوہ حرا میں تنہائی کے عالم میں اللہ تعالی کی عبادت میں مصروف تھے کہ آپ کے کانوں میں آواز آئی " یامحمد" " اقراء باسم ربک الذی خلق الخ " پھرآپ نے سب کچھ پڑھ دیا۔