صدر حسن روحانی نے ثقافتی مراکز کا افتتاح کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے دفاع مقدس کے چند میوزیم اور ثقافتی مراکز کا افتتاح کیا ۔