Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 09.02.2018

پاکستان کے وزير اعظم کی نااہلی کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ایل۔این جی کی درآمد میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے حوالے سے دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔

بائیس بہمن انقلاب اسلامی کی بقا اور اقتدار کا مظہر/سعودیہ اور امریکہ کی مشترکہ سازشوں کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے انقلاب اسلامی کی کامیاب کی سالگرہ 22 بہمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ22 بہمن انقلاب اسلامی کی بقا اور اقتدار کا مظہر ہے خطے میں امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ہندوستانی پولیس نے فضائیہ کے جاسوس کیپٹن کو گرفتار کرلیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی پولیس نے پاکستانی کے انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کےلیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے اور اسے انتہائی خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ہندوستانی فضائیہ کے ایک گروپ کیپٹن کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

نوازشریف پانامہ کیس میں نااہل ہوئے اور اب جیل بھی جائیں گے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف پانامہ کیس میں نااہل ہوئے ہیں اور اب جیل بھی جائیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو میرا نام رانا ثنااللہ رکھ دینا۔



شہداء کے مزار سے غبار صاف کرنے کی تقریب

Ur.mehrnews.com 

ایران میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مختلف شہروں میں شہداء کے مزاروں سے غبار صاف کرنے اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریبات منغقد ہوئیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






"Два золота, серебро и две бронзы": Молодые борцы из Якутии отлично выступили на первенстве России

Не сошлись религиями. Жена рассказала о скандале со Стерлиговым

Весеннее обострение: как защитить жилище от воров на майских праздниках

Стало известно, кто выступит на фестивале «Мир Сибири» в 2024 году