Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 16.02.2018

امریکہ کی شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں فرات کے مشرق میں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر امریکہ کے تسلط اور قبضہ کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نظریں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر لگی ہوئی ہیں شام نے اسرائیل کے حملہ آور ایف 16 طیارے کو سرنگوں کرکے مسلمانوں کے دل کو شاد کیا ہے۔

ہندوستان اور حیدر آباد میں تاریخی آثار ایران اور ہندوستان کے مشترکہ تمدن کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستان کے دورے کے دوسرے دن حیدر آباد میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کی دیرینہ ثقافت اور تمدن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور حیدر آباد میں تاریخی آثار ایران اور ہندوستان کے مشترکہ تمدن کا مظہر ہیں۔



اٹلی میں اورنج کی جنگ

Ur.mehrnews.com 

اٹلی کے شمال میں ایوریا شہر میں سالانہ کارنیول کے موقع پر اورنج کے ذریعہ جنگ کام ظآہرہ کیا گیا۔

نواز شریف نے فوج کے خلاف بولنے کے لئے سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور سابق وزير اعظم نواز شریف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے اداروں کے خلاف بولنےکے لیے انہیں سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی تھی نواز شریف، عمران خان سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔

ایرانی عوام کی عمل اور ذمہ داری کے میدان میں حکام پر سبقت اور پیشقدمی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے 22 بہمن کی عظیم ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے عمل اور ذمہ داری کے میدان میں حکام پر سبقت اور پیشقدمی حاصل کرلی ہے۔

ایرانی صدر حسن روحانی کی مسلمانوں کو ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کرنی کی سفارش

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے شہرحیدر آباد کی مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کرنی چاہیے۔ مسلمان دنیا کے تمام انسانوں کے لئے محبت ، پیار اور مہربانی کے خواہاں ہیں۔

امریکہ کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوتاہیوں پر تشویش

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نورت نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر تشویش ہے اس لیے امریکہ پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی " واچ لسٹ " میں شامل کرنا چاہتا ہے۔

پاکستان کا مزید فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے مزید فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی سعودی عرب کی سرحدوں پر تعینات نہیں کئے جائيں گے بلکہ ان کی نوعیت تربیتی اور مشاورتی مشن کی ہوگی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева замыкает год // 16-летняя российская теннисистка успешно стартовала на крупном турнире WTA в Мадриде






Музейные редкости: настоящий доспех тосей-гусоку

Размер концессионных соглашений РЭО достигнет 235 млрд рублей в 2024 году

Бельгия выступила за поэтапный запрет реэкспорта СПГ из РФ через порты Европы

Подмосковное УФАС внесло ООО «Строй-СТК» в реестр недобросовестных поставщиков