انصار اللہ کے ترجمان کی جابری انصاری سے ملاقات
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی امور کے اعلی اہلکار جابری انصاری سےملاقات اور گفتگو کی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی امور کے اعلی اہلکار جابری انصاری سےملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کی عراق میں تعمیر نو کے سلسلے میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عراق کی تعمیر نو میں بھر پور شرکت کرے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
امریکہ کی مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ان ریاستوں میں نظام زندگی بری طرح متاثرہوا ہے اسکول و دفاتر بند جبکہ ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ناروے میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
قزاقستان میں طلائی عقاب کے ذریعہ شکار کے سالانہ مقابلہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
اس رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ کے اوولن گاؤں میں کارنیول میں پوشالی مردوں کی لی گئی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پاکستان میں مری کے علاقہ کشمیری بازار موہڑہ عیسوال میں گیس ہیٹر جلاکر سونے والے دلہا دلہن سمیت 7 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
شیراز میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ اور اسلامی انقلابی کمیٹی کی تشکیل کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ٹنڈو محمد خان روڈ پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم میں 11افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوارتمام 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی عباس صالحی کی موجودگی میں فجرفلم کے 36 ویں قومی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
فرانس کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ناوا ضلع میں طالبان دہشت گردوں کے ایک حملے میں15پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس میں ہونے والے ہوائی حادثے پر روسی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم میزائل پروگرام پر کام پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں غریب گھرانوں کی لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی کا گودا بیچنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا اور ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔