پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان میں سوات کے علاقے کبل میں پاکستانی فوجی یونٹ پر وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں سوات کے علاقے کبل میں پاکستانی فوجی یونٹ پر وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دوست نے ترکی اور قطر کے درمیان اختلاف اور فتنہ ڈالنے کی بھر پور کوشش کی جسے ترکی نے ناکام بنادیا ہے۔
عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی 1980 میں منظور کی گئی قرارداد 478 پر عمل کرتے ہوئے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے سے اجتناب کریں۔
پاکستان نے افغانستان کو دہشتگردی اور کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے۔
عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مجمع کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظیم انسان تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے وزیر محمد جواد آذری جہرمی کی موجودگی میں فضائی ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مجمع کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ جنگی جرائم کا جواب دیتے ہوئے سعودیہ کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
مہر نیوز کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں ، سماجی اور سیاسی کارکنوں نے شرکت کی۔
امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے کی تجویز دی ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔
مشرقی آذربائیجان میں اسلامی انجمنوں نےنمائندہ ولی فقیہ حجۃ لاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
چین نے افغانستان میں اپنے پہلے فوجی اڈے کی تعمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی وزارت دفاع پنٹاگون اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں ۔
قم کے گلزار شہداء میں مجتمع امام خمینی (رہ) میں لشکر فاطمیون اور زینبیون بریگیڈ کے مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی اس تقریب سے ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل امیر پوردستان نےخطاب کیا۔
مشہد مقدس میں فجر فلم کے 15 ویں قومی فیسٹیول کا افتتاح ہوا، اس موقع پر ہدایت کار ابراہیم حاتمی کی فلم " وقت شام " کو دکھایا گيا۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔
ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کی زد میں آکر 4 خواتین ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی ہے۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان کےسول اورعسکری حکام کا وفدافغانستان پہنچ گیا ، پاک افغان حکام دوطرفہ مسائل پربات چیت کریں گے۔
عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔