Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 21.02.2018

شہید حدادیان کے پیکر پاک سے الوداعی تقریب

Ur.mehrnews.com 

شہید محمد حسین حدادیان کے پیکر پاک کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی, شہید حدادیان کو تخریبکاروں اور بلوائیوں نے دو روز قبل ماموریت کے دوران شہید کردیا تھا۔

ایران کی بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں علاقہ میں امن و ثبات قائم رکھنے کی کوشش جاری

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آذربائیجان کے وزير دفاع کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں علاقہ میں امن و صلح قائم رکھنےکی کوششیں جاریر کھےگا۔



امام خامنہ ای عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث

Ur.mehrnews.com 

عراق کی قومی اسلامی تنظیم حکمت کے سربراہ عمار حکیم نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ امام خامنہ ایک حکیم، بصیر اور آگاہ انسان ہیں جن علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گہرکی نظر ہے۔

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی یاد میں مجلس شام غریباں

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ، جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

ایران کی دفاعی طاقت پر مذاکرات ممکن نہیں/ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کی وزیر خارجہ سے ملاقات میں یمن کے نہتے عر بوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یمن کے نہتے عوام پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کوختم کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

مشہد مقدس میں فاطمی عزاداروں کو عظيم اجتماع اور شہدا کی تشییع

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس ميں شہداء کی تشییع اور نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے فاطمی عزاداروں کا عظيم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں رسول خدا کو ان کی بیٹی کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کی گئی۔

ایرانی مسافر طیارہ گرنے کی جگہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی جگہ کا پتہ لگا لیا ہے اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ کی جانب راونہ کردی گئی ہیں۔

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی جگر گوشہ اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Анастасия Потапова

Потапова всухую обыграла Шнайдер в 1-м круге турнира в Мадриде






Врач Тяжельников рассказал о допустимой порции шашлыка

Стало известно, в какую неожиданную страну русские отправятся на майские праздники

Врач Тяжельников назвал допустимую порцию шашлыка

С. ОСЕТИЯ. Полицейский спас грудного ребёнка и незрячего пенсионера