مصر کے 150 سیاستدانوں کی صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ پر تاکید
مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مصری عوام پر زوردیا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔
مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مصری عوام پر زوردیا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں پر کچھ غیر ملکی عناصر نے افغان حکومت کو غلط معلومات فراہم کیں اور ان دھماکوں پر افغان حکومت کا ردعمل غلط اور بے بنیاد معلومات پر مبنی تھا ، پاکستان خود بھی دہشت گردی کا شکار ہے۔
بھوٹان چین اور ہندوستان کے درمیان واقع اور مکمل طور پر ایک سنتی ملک ہے جو بتدریج جدیدیت کے راستے پر گامزن ہورہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی کی موجودگی میں سربراہی اجلاس کے ہال میں ایشیائی احزاب کی مستقل کمیٹی کا انتیسواں اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے عدلیہ کی توہین اور تضحیک کا سلسلہ جاری ہے نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عدلیہ نے ہمیشہ آمروں کا ساتھ دیا ہے۔
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبہ ہرمزگان میں علوی شہر اور بندر خمیر میں عشرہ فجر کی مناسبت سے 9 تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ۔
مہر خبررساں ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر رضا مقدسی کا طویل بیماری کے بعد آج صبح 50 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور بخشش نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
جنوبی افریقہ میں بجلی کے تعطل کے باعث تقریبا ایک ہزار کان کن زیر زمین کان میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔
امریکی شہرلاس اینجلس کے اسکول میں 12 سالہ لڑکی نے فائرنگ کر کے4 طالب علموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف نے قم میں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ کرمان کے دورے کے دوران کئي تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح اور زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
نیوزی لینڈ میں طاقتور طوفان اوربارشوں کے بعد کئی شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم میں جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے چہلم کی تقریب منعقد ہوئی۔
عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھول برسائے گئے۔
افغانستان کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل میں حملوں کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کی ناقابل تردید ثبوت فراہم کردیے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے سلسلے میں ایران کے میزائل پروگرام کی طاقت کم کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے لیکن ایران کسی بھی ملک کو اپنے میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔
کیوبا کے سابق صدر اورانقلابی رہنما فیڈل کاسٹرو کے بیٹے اینجل کاسٹرو نے خودکشی کرلی۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایشیائی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر رضا مقدسی کا طویل بیماری کے بعد آج صبح 50 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔