اہواز میں مدافع حرم شہید جاسم حمید کی تشییع جنازہ
صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں مدافع حرم شہید جاسم حمید کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں مدافع حرم شہید جاسم حمید کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
کویت کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے امام حسین یونیورسٹی میں سپاہ کے جدید آثار اور تخلیقات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں نمائندہ ولی فقیہ کی موجودگی میں شہداء کے بعض اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان میں بنوں کے علاقے غوریوالہ میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق ہوگئے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
ترک حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئےشام کے کرد نشین علاقہ پر فوجی یلغار جاری رکھی ہوئی ہے جس میں اب تک سکڑوں کرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں اس ہفتہ میں دنیا کے مختلف علاقوں سے لی گئی حیوانات کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے 10 ثقافتی مراکز اور دفاعی میوزیم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو دفاعی توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستان کی وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ کے بانی اور سربراہ حافظ محمد سعید نے حمکراں جماعت مسلم لیگ نون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں بڑی رکاوٹ اسلام آباد کی موجودہ حکومت ہے۔
ملائشیا میں ایک ملین ہندو مقیم ہیں جنھوں نے تایپو سام فیسٹیول منعقد کیا۔
چین کے نئے سال کی آمد پر جنوب مشرقی ایشیا کے ہنر مندوں نے سنگاپور میں شیر ڈانس نامی مقابلوں کا انعقاد کیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع چاغی کے سرحدی علاقے برابچہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کی شام میں سنی کرد باغیوں کے خلاف فوجی لشکر کشی کا سلسلہ جاری ہے شامی کرد باغیوں نے ایک کارروائی میں ترکی کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
چین کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ سرد جنگ کی ذہنیت سے باہر آئے اوراسے امن و صلح مخالف سمت کی جانب بھاگنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
اٹلی میں راہ گیروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 غیر ملکی باشندے زخمی ہوگئے ہیں۔
جرمنی کی ایک عدالت نے مقامی مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
قطر کے وزیردفاع نے قطر کے بارے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ناپاک عزآئم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا قطر پر فوجی حملے کا ناپاک ارادہ تھا جسے قطر نے بر وقت ناکام بنادیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے دفاع مقدس کے چند میوزیم اور ثقافتی مراکز کا افتتاح کیا ۔
تہران میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کی موجودگی میں ایشیائی سیاسی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیرہوگئی ۔ کانفرنس کا اگلا اجلاس ترکی میں منعقد ہوگا۔
ہندوستانی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ اگر عوام کے لئے جنگ کی مشروعیت اور جواز ثابت ہوجائے تو پھر جنگ کی سختیاں آسان ہوجاتی ہیں۔