شمالی کوریا نے امریکہ کی نئی پابندیوں کو جنگی اقدام قراردیدیا
شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندیوں کو "جنگی اقدام" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کو بڑھارہا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندیوں کو "جنگی اقدام" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کو بڑھارہا ہے۔
جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ اپنی رکن ریاستوں کو مہیا کیے جانے والے فنڈز کو ان ممالک کی طرف سے تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرنے سے مشروط کر دے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے قریبی علاقہ غوطہ شرقی میں شامی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے وزير منصور غلامی نے اسلامی فکر و ثقافت ادارے کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
ترک ذرائع کے مطابق شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چک میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ ایلام میں شدید بارشوں کے بعد بعض علاقوں میں سیلاب آیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
امریکہ کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔
جنوبی کوریا میں سرمائی کھیلوں کا سلسلہ 15 ویں دن بھی جاری ہے۔
ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ وجے گوکھلےچین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے ایل او سی پر ہندوستان کی حالیہ فائرنگ اور شہریوں کے جانی نقصان کے پیش نظر کنٹرول لائن کے ساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلیے انخلا کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
حالیہ دنوں میں شام میں جاری جنگ کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوا ہے وہابی دہشت گرد عام شہریوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ قتل کررہے ہیں۔
ایران کے شہر یاسوج میں تہران سے یاسوج جانے والے مسافر طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔
یمن کے ساحلی شہر عدن میں فراری صدرمنصور ہادی سے منسلک فورس کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے حملے میں 10 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی کانگریس کے سینئررہنما کپل سیبل نے وزیر اعظم نریندرمودی کو دنیا کا سب سے مہنگا چوکیدار قراردیتے ہوئے پنجاب نیشنل بینک میں 11 ہزار 300 کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات اور وزارت خزانہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
میانمار میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر" کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز میں طالبان اور داعش دہشت گردوں کوشکست دینے کی صلاحیت نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس عرصہ میں امدادی اور طبی سامان متاثرہ علاقوں تک پہنچایا جائے گا جبکہ جنگ بندی کا اطلاق دہشت گردوں پر نہیں ہوگا۔
یمنی شہریوں کے حقوق پرسعودی عرب کے ساتھ امارات کی جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے تازہ انکشاف کے مطابق امارات کی ایک کمپنی نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا ہے ۔
عراقی ترکمن اسلامی یونین کے سکریٹری جنرل نے امریکہ اور انٹر پول سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک کے فراری گورنر نجم الدین کریم کو عراقی حکومت کے حوالے کریں۔
پاکستان کے علاقہ سکھرمیں گڈانی پھاٹک کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں اپنی ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتی ہیں، جبکہ ہمیں دفاعم قدس کی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے ۔