ایران کے مختلف صوبوں میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام/5
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔