پاکستانی فوج کے سربراہ کابل پہنچ گئے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔