ایرانی وزير خآرجہ کویت روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔