پاکستان کا 5 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایل او سی پر ہندوستان کی ایک فوجی چوکی کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 5 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔