افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا ہم کسی اور کی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑ سکتے۔