کشمیر کے علاقے سوپور میں دو علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستانی فورسز نے کشمیر کے علاقے سوپور میں ایک کارروائی کے دوران مزید دو علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔