پاکستانی صدر کے بیان پر نواز شریف تڑپ گئے/اللہ بدعنوان انسان کو پکڑ لیتا ہے 0 24.08.2018 21:12 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صدر ممنون حسین نے پانامہ لیکس کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں، پاکستان میں جو بدعنوانی ہوئی ہے، یہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ